aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुलाने"
مرثیے میں ہے جذبات کی انتہاہے یہ رونے رلانے کا اک سلسلہ
شوق تھا ہنسنے ہنسانے کا ترے آگے مجھےبھا گئی رونے رلانے کی ادا تیرے بعد
رلانے کے بن رہی تھیںاپنے منہ بگاڑ بگاڑ کر ان لوگوں کو دیکھ رہے ہیں
شب وصل کیوں ہیں رلانے کی باتیںکرو کچھ تو ہنسنے ہنسانے کی باتیں
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
یوں ٹکڑے ٹکڑے ہوں تو فقطچبھتے ہیں لہو رلواتے ہیں
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
رلاتی ہے تجھ کو جدائی مرینہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
بچے اک گھر میں بلبلاتے ہیںرو کے ماں باپ کو رلاتے ہیں
جس آنکھ نے عمر بھر رلایااس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا
بس ایک رنگ وفا نہیں ہیںاس ایک رنگت کی آرزو نے لہو رلایا ہے آدمی کو
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
جیسے رندان بلا نوش جو مل بیٹھیں بہممیکدے میں سفر جام بپا رہتا ہے
اب صبر کے میٹھے پھل آہیں بھر بھر کر کھاتے ہیںمالن کو بنا بیٹھے خالہ مالی کو رلانا چھوڑ دیا
پہروں رلاتی ہیں مجھےاکثر ستاتی ہیں مجھے
ابا تم مجھ کو یاد آتے ہوتم مجھے ہر گھڑی رلاتے ہو
خواب گاہوں میں نیم تاریکیمضمحل لے رباب ہستی کی
تری زندگی سوز و ساز محبتہنسائے چلا جا رلائے چلا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books