aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शुग़्ल-ए-मय-परस्ती"
فرض عین واجب ہےشغل مے بھی جائز ہے
سر لے کے ہتھیلی پر ابھری تھی جو دنیا میںاس قوم کو لے ڈوبا شغل مے و مے خانہ
مآل بینی و مے پرستیارے یہ ذلت ارے یہ پستی
مے پرستی میں کیفیت کیا ہےزاہد حق نواز کیا جانے
''ہم سے کھل جاؤ بوقت مہ پرستی ایک دنورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن
شغل مے بھی ترا مثالی تھاعزم توبہ بھی یادگار جگر
اے باد صبا باد صبا باد صبا چلآ جا کہ ذرا شغل مئے و جام کریں گے
نہ چھیڑو قصۂ جام و سبو کوبچاؤ میکدے کی آبرو کو
کوئی مست میخانۂ خود پرستیامیروں کی دنیا تکبر کی پستی
تری چشم مے گوں کا لبریز ساغرجوانی تری کیف آور جوانی
ہوس پرستی کی لذت بے ثبات سے شرمسار ہوں میںمری بہیمانہ خواہشوں نے فرار کی راہ لی ہے دل سے
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
سلام اے افق ہند کے حسیں تاروسلام تم پہ سپہر وطن کے مہ پارو
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
تم یہ کہتے ہو کہ قائل نہیں اسلاف کا میںسچ ہے یہ دور بھی اسلاف پرستی کا نہیں
اک نہ اک در پر جبین شوق گھستی ہی رہیآدمیت ظلم کی چکی میں پستی ہی رہی
اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپکچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں
فائلیں گھر میں پڑی ہیں اور دفتر میں ہے گھرشغل بیکاری بہت ہے وقت بے حد مختصر
تو اور شغل رامش و رقص و رباب و رنگکیا تیرے ساز میں بھی دہکتی ہے کوئی آگ
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books