aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सीखा"
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
دوست دکھ دینا تم نے سیکھا ہی نہیںتم نے نہ تو مجھ سے شاعری کا مطلب پوچھا
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیںتیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
دودھ کی طرح کنواری تھی زمستاں کی وہ راتجب ترے شبنمی عارض نے دہکنا سیکھا
تم نے عورت کو مکھی بنا کر بوتل میں بند کرنا سیکھا ہے
مگر توبہ مری توبہ یہ انساں بھی تو آخر اک تماشا ہےیہ جس نے پچھلی ٹانگوں پر کھڑا ہونا بڑے جتنوں سے سیکھا ہے
انسانی آبادی کو بڑھنے سے روکیں گےبندر نے جب سے دو ٹانگوں پر چلنا سیکھا
ہر اک غنڈہ انہیں گھر بیٹھے غنڈہ ٹیکس دیتا تھاتجوری توڑنے کا فن انہیں سے میں نے سیکھا تھا
میں نے تیری آنکھوں سے دکھ سہہ کر بھی جینا سیکھاجب سے ان آنکھوں سے دور ہوا ہوں
کہ میں نے اب تک نفرت کرنا کیوں نہیں سیکھا
جب انسان نے پڑھنا سیکھاپڑھنے لگا تہذیب کی آیت
جس نے ابھی رونا نہ سیکھا ہوکوئی کونپل
ہفتہ بھر بعد وہ ہو جائے گا پہلا سا گدھالاکھ سر مارا مگر کچھ نہیں سیکھا نہ پڑا
پرندوں سے سبق سیکھا شجر سے گفتگو کی ہےسواد جاں کی خاموشی میں ٹھہرے
تم مر پائی ہو اپنے لیےکبھی کھل کر ہنسنا سیکھا ہو
ٹوٹ کر چاہنا سیکھا ہے تری آنکھوں سےبھول جانے کی ادائیں بھی سکھا دے مجھ کو
مری وہ چھوٹی سی بیٹی مرے قریب آئیکہ جس نے لکھنا ابھی بس ابھی ہی سیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books