aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ " ek bosaa"
اور ایک بوسہبچایا جا سکتا ہے
جانے کیوں وہبچے کو ایک بوسہ دے کر
کسی چاہنے والے کواس نے ایک بوسہ بھی نہیں دیا
اور میں جب مر جاؤں توتم میرے ماتھے پر اک بوسہ
ننھا سا اک بوسہ پھینکااک تتلی سی اڑتی آئی
اور میرے ہونٹوں کا ایک بوسہ نہ لیابلکہ پہلے لئے ہوئے سارے بوسے
ایک بوسہ جو دیا تھا مرے پیراہن پرپیرہن پر ترے ہونٹوں کا نشان ہے اب بھی
تو جدا ہو گئی جلتے ہوئے ہونٹوں کی طرحیہ مرا خط تجھے اک بوسۂ نادیدہ ہے
ایک بوسے نےتمہیں عورت بنا دیا
ایک بوسے کی طلب میںجسم کبڑے ہو گئے
یہ سب خمیازہ ہےاس بوسۂ اول کا دل بھولا نہیں جس کی حلاوت کو
بچوں میں سے اک بولادیکھو یار
آخری رات ہے یہآخری بار ہے یہ ذائقۂ بوسہ و لمس
تم نے آنکھوں کو بوسہ دیا اور انہیں بند کر کے گئےاب یہ تم سے بھی کھل کر نہیں پوچھتیں
جیسے اک بوسے کے منشور سےدریا جاگے
مرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہےوہ اس کا آخری بوسہ
محبت میں بوسہ ضروری نہیںضروری نہیں تم کہ کلیوں کو چاہو
انسانوں میں آن بسا تھااپنا جبڑا اپنے پنجے
تری آنکھوں کے کاجل پرترے گلبرگ عارض پر
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books