تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Mishakal"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "mishakal"
نظم
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میں
اور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کا
تو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا