aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Taalaa"
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
میں دنیا سے چھٹی لے لوںاپنے کمرے کو اندر سے تالا دے کر کنجی کھو کر
عام لوگوں کی جہالت دور کرنے کے لیےحق تعالی نے بنایا ہے سبب استاد کا
وجود مرگ کی قائل نہیں تھی زندگی اس کیتعالی اللہ اب دیکھے کوئی پائندگی اس کی
بھیا نے صرف جھڑکاباجی نے خوب ٹالا
در و دیوار سے چمکے تھا پڑا آب طلاسیم چونے کی جگہ اس کی تھا اینٹوں میں لگا
پتے جو زرد زرد ہیں سونے کے پات ہیںصدبرگ سے طلائی کرن پھول مات ہیں
میں اپنے دل پر تالا لگا کرچابی ریگستان میں پھینک آؤں گا
جدا نہ ہم سے ہو اے خوش جمال ہولی میںکہ یار پھرتے ہیں یاروں کے تال ہولی میں
تارا پیارا پیاراتل کر منا کھائے
وہ بھی ان کی ہی بھاشا میں ان سے باتیں کرتا تھاگھر پر اکثر لگا کے تالا یوں ہی سا
تالا ڈال دوںچالاک آنکھیں تو سب کچھ تاڑ لیتی ہیں
ہر اک جبیں پہ درخشاں تھا نیر اقبالہر ایک فرق پہ تاباں تھا طالع مسعود
لو میں نے قلم کو دھو ڈالالو میری زباں پر تالا ہے
کسی کے واسطے دل میں کبھی کینہ نہیں پالاکوئی فرمان حاکم کا کبھی میں نے نہیں ٹالا
اور اس کے دروازے پر زنگ آلود تالا تھاوہ بھوکے شیر کی مانند لپکا
مجھے زنجیر پہنائیںزباں کھولوں جو اپنے واسطے تالا لگا جائیں
بڑھیا نے سب کچھ کھا ڈالاچڑیا کو بھوکا ہی ٹالا
ترے تالاب کیسے ہیں ترے باغات کیسے ہیںترے پاکیزہ دامن میں مناظر کیسے کیسے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books