aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.ii.n"
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
مجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوقطب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوری
غمگیں ہو کر مجھ سے یہ پوچھیں گےتم کیوں ان کے شہر نہ آئیں
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
اجاڑا ہے تمیز ملت و آئیں نے قوموں کومرے اہل وطن کے دل میں کچھ فکر وطن بھی ہے
جب شام کی پلکیں تھرائیںیادوں کی آنکھیں بھر آئیں
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
گزر رہے تھے مہ و سال اور موسم پراسی طرح کئی برساتیں آئیں اور گئیں
اک ایسی بہشت آئیں وادی میں پہنچ جائیںجس میں کبھی دنیا کے غم دل کو نہ تڑپائیں
ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کرخود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو
کچھ جن کے لیے غم کی مساوات سے انسان کی تامینکچھ خواب کہ جن کا ہوس جور ہے آئین
کالی کالی گھٹائیں چھائیںٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آئیں
مجھ پہ ہے جو تقدیر نے ڈالیآئیں بہت دنیا میں بہاریں
کیا غضب کی بارش ہےآنکھیں سوجنے آئیں
فلک پہ تاروں کو پہلی جماہیاں آئیں۲
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books