aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aah"
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتاسکوں لیکن مرے دل کو میسر آ نہیں سکتا
چل آ اک ایسی نظم کہوںجو لفظ کہوں وہ ہو جائے
آہ جب دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہےگلشن زیست جلانے کو شرر رکھتی ہے
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حال’’اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں‘‘
فضا میں درد آگیں گیت لہرائے تو آ جاناسکوت شب میں کوئی آہ تھرائے تو آ جانا
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیںآہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
فغاں لے کر کہاں جائیں گے اب آہ و فغاں والے
خاک میں آہ ملائی ہے جوانی میں نےشعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نے
محبت آہ تیری یہ محبت رات بھر کی ہےتری رنگین خلوت کی لطافت رات بھر کی ہے
یوں لب سے اپنے نکلے ہے اب بار بار آہکرتا ہے جس طرح کہ دل بے قرار آہ
دل و دماغ کو رو لوں گا آہ کر لوں گاتمہارے عشق میں سب کچھ تباہ کر لوں گا
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
ہو ڈھیر اکیلا جنگل میں تو خاک لحد کی پھانکے گااس جنگل میں پھر آہ نظیرؔ اک تنکا آن نہ جھانکے گا
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سےکر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
بدل گئے ہوذرا سے عرصے میں آہ کیسے بدل گئے ہو
آ بتاؤں تجھ کو رمز آيۂ ان الملوکسلطنت اقوام غالب کی ہے اک جادوگری
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں آسماںآہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
بولو ساتھی کچھ تو بولوکب تک آخر آہ بھروں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books