aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq"
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارےمیں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
جس کی بہار مفت لٹاتی ہے مفلسیعاشق کے حال پر بھی جب آ مفلسی پڑے
جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہےایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے
عشق سرحد ہے جوانی سرحددل کے جینے کے بہانے کے سوا اور نہیں
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
ہر قصہ مرا افسانہ ہےہر عاشق ہے سردارؔ یہاں
میں ہی کرتا ہوں تجھ پہ جان نثاریا کہ دنیا ہے تیری عاشق زار
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
کہتے ہیں ان کو عاشق یوں پیار سے بلا لےکیا مینہ برس رہا ہے پیارے ذرا نہا لے
تیری ہی گردن رنگیں میں ہیں بانہیں اپنیتیرے ہی عشق میں ہیں صبح کی آہیں اپنی
اک بے خود سرور دل و جاں نہیں رہااک عاشق صداقت پنہاں چلا گیا
خاطر رنجور کا درماں ہے توعاشق مہجور کا ایماں ہے تو
لیکن اتنا بھی سوچا، کبھی ظالمو!ہم بھی ہیں عاشق رنگ و بو شہر میں
کسی عاشق کی محبوبہتم!
عشق کا اعتبار اور وقارحسن کی آن بان ہے اردو
شاعر ہے تو ادنیٰ ہے، عاشق ہے تو رسوا ہےکس بات میں اچھا ہے کس وصف میں عالی ہے
روٹھا عاشق سے جو معشوق کوئی ہٹ کا بھرااور وہ منت سے کسی طور نہیں ہے منتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books