aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsaane"
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
کیا کمی ہے جو کرو گی مرا نذرانہ قبولچاہنے والے بہت، چاہ کے افسانے بہت
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
دل نے ایسے بھی کچھ افسانے سنائے ہوں گےاشک آنکھوں نے پئے اور نہ بہائے ہوں گے
فسانوں سے مرے دل نے گھلاوٹیں پائیںیہی نہیں کہ مشاہیر ہی کے افسانے
مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہےمری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے
سنتے ہیں ہم تو یہ افسانےجس نے دیکھا ہو وہ جانے
بن لیے ہیں افسانےخوش خیال دنیا نے
اپنی وحشت دل کےبن لئے ہیں افسانے
یہ سب ریحانہؔ کے معصوم افسانے سناتے ہیںوہ ان کھنڈروں میں اک دن صورت افسانہ رہتی تھی
کسی افسانے کا کردار بنی بیٹھی ہےاس کی معصومیت دل پہ بھروسہ تھا مجھے
وہی افسانے مری سمت رواں ہیں اب تکوہی شعلے مرے سینے میں نہاں ہیں اب تک
چھنتی ہوئی نظروں سے جذبات کی دنیائیںبے خوابیاں افسانے مہتاب تمنائیں
میرے افسانے کا عنوان بنی جاتی ہےڈھل کے سانچے میں حقیقت کے کہانی تیری
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
امیدیں ڈال کر آنکھوں میں آنکھیں مسکراتی ہیںزمانہ جنبش مژگاں سے افسانے سناتا ہے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
تا بہ کے تیرگی کے افسانےصبح نو مسکرانے والی ہے
آج بھی پریمؔ کے اور کرشنؔ کے افسانے ہیںآج بھی وقت کی جمہوری زباں ہے اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books