aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahmad mushtaq"
دل کو احساس سے دو چار نہ کر دینا تھاساز خوابیدہ کو بیدار نہ کر دینا تھا
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکیلیکن مرا چراغ برابر جلا کیا
سبق بس کھیلنے کھانے کا جس کو یاد ہوتا ہےبڑا ہو کر وہ لڑکا ایک دن استاد ہوتا ہے
تم مرے پاس رہومرے قاتل، مرے دل دار مرے پاس رہو
میں انتظار کروں گیاس وقت کا
یہ ہماری قسمت کےجتنے بھی ستارے ہیں
جگ سے بھلا سنسار سے پیارادل کی ٹھنڈک آنکھ کا تارا
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
تیرا جسم لہو ہے میراجس کی بوندیں
یہ تری آنکھوں کی بے زاری یہ لہجے کی تھکنکتنے اندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
سجے تو کیسے سجے قتل عام کا میلہکسے لبھائے گا میرے لہو کا واویلا
سارے وطن کے راج دلارےصدر حکومت ذاکر پیارے
میں خود کا تعارف کیا دے سکتا ہوںآئینہ جب مجھ کو میرا ہی چہرہ دکھلاتا ہے
مژۂ خار پہ کس طرح بھلا پائے قرارعارض گل پہ نہ جب قطرۂ شبنم ٹھہرے
عمر کا سورج سوا نیزے پہ آیاگرم شریانوں میں بہتے خون کا دریا بھنور ہونے لگا
وہ عجیب صبح بہار تھیکہ سحر سے نوحہ گری رہی
سلام میرے رفیقوں کو ہم نشینوں کوسپاٹ چہروں کو بے مہر و لطف سینوں کو
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books