aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhejne"
اسے کیا علم ان رنگیں لفافوں میں چھپا کیا ہےکسی مہوش کا ان کے بھیجنے سے مدعا کیا ہے
دنیا بھر میں بھیجنے والے بے حس لوگواپنی سازش گاہ سے باہر جھانک کے دیکھو
کہ اکثر سوچتا ہوںاگر تجھ کو زمیں پر بھیجنے سے پہلے
مگر گلے نہیں لگا پاتی وہاس کا ہردے کہتا ہے کہ بھیج دے اسے
اسے زنگ لگ جاتایا پھر اس کی طرف گولی بھیجنے والے
تمھارے نام میں نے نامہ لکھ بھیجاکئی اک ایسی باتیں تھیں
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
سوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیررات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
جو آج بھیجوتو نیند آ جائے، سو ہی جاؤں''
نامہ نہ کوئی یار کا پیغام بھیجئےاس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
گئی ہوں دامن دل کو خوشی سے بھرنے مگرجہان بھر کی اداسی سمیٹ لائی ہوں
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میںکب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
اس کی صبحیں اس کی شامیںبے جانے ہوئے بے سمجھے ہوئے
اور یوں بھی ہوامہکی کلیوں نے خوشبو کے پیغام بھیجے انہیں
اک دوست نے بھونا ہوا تیتر اسے بھیجاشاید کہ وہ شاطر اسی ترکیب سے ہو مات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books