aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biga.d"
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گاخواب کا شہر رہے گا کہ اجڑ جائے گا
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
سبو زار فطرت کا اک جام رنگیںمیں سمجھا تھا شاید بگڑ جائے گی وہ
بن بن کر جو کھیل بگڑ جاتے ہیں ان کی بات نہیںکوئی جنازہ بھی یہ نہیں ہے اور کوئی بارات نہیں
دیکھو اتنا سہل نہیں ہےبنتی بات بگڑ جاتی ہے
آج قسمت سے نظر آئی ہے برسات کی راتکیا بگڑ جائے گا رہ جاؤ یہیں رات کی رات
بس ایک رنگ کو گر زیادہ مہتو دیں گےتو دیش کا سنتلن بگاڑ لیں گے
ہزار بار یہ بستی اجڑ اجڑ کے بسیہزار بار یہ دلی بگڑ بگڑ کے بنی
جہاں کے نقشے بگڑ گئے ہیںجہاں کے طبقے الٹ گئے ہیں
سفیر لیلیٰ یہ کیا ہوا ہےشبوں کے چہرے بگڑ گئے ہیں
جگمگاتے ہیں اندھیروں میں ہزاروں مہتاببات ہونے نہیں پاتی کہ بچھڑ جاتی ہو
چھوڑا ہے جب سے اس کو تلفظ بگڑ گیایہ ہر زباں کا جزو بیاں اور شان ہے
کبھی بگاڑ کے رکھ دیں ثواب کی شکلیںکبھی بدل دی حقیقت گناہ کی میں نے
تو بگڑ جاتا ہے کھیلدیو قامت عکس کو بونا بنا دیتی ہے باہر کی کرن
جلدی جلدی وکٹ گنوائے بگڑ گئی تھی حالتجمے جمائے ہاتھی دادا بھیج رہے تھے لعنت
خبر بھی ہو تو کیا بگاڑ لے کوئیہجوم ہٹ نہیں رہا
باریک سی دھار کی خونی رنگتتمہارا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے؟
اس کو معلوم نہیں ہے ماضیکس طرح حال کے سانچے میں بگڑ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books