aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "braahiim"
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
حنا بند عروس لالہ ہے خون جگر تیراتری نسبت براہیمی ہے معمار جہاں تو ہے
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
بے رحم تھا چومکھ پتھراؤیہ کانچ کے ڈھانچے کیا کرتے
ہر راہ میں ٹپکا ہےخوں نابہ بہم جو تھا
بیٹے کا بیاہ ہو تو نہ بیاہی نہ ساتھی ہےنے روشنی نہ باجے کی آواز آتی ہے
بہم پیوستگی اور خواب پیوندی کی تحریریںفراق و وصل و محرومی و خورسندی کی تحریریں
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
بے رحم زمانے کو اب چھوڑ رہے ہیں ہمبے درد عزیزوں سے منہ موڑ رہے ہیں ہم
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
وصل ہجراں بہم ہوئے کتنے۲
ہو مسلمان اس میں یا ہندوبودھ مذہب ہو یا کہ ہو برہمو
لطیف نور کی پرچھائیاں سی پڑتی ہوئیبہم یہ حیرت و مانوسیت کی سرگوشی
لالہ و گل کے تبسم سے شفق پھولے گیہر طرف رنگ نظر آئیں گے باہم کتنے
حیات مختصر سب کی بہی جاتی ہے اور میں بھیہر اک کو دیکھتا ہوں مسکراتا ہے کہ ہنستا ہے
نہایت ہی سفاکسخت بے رحم
جیسے رندان بلا نوش جو مل بیٹھیں بہممیکدے میں سفر جام بپا رہتا ہے
کیسے کیسے بھیم کھڑے ہیںجھرنے گر گر پاؤں پڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books