aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faanii"
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
فانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارےاکبرؔ نے رچائی مری بے رنگ ہتھیلی
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
تیز ندی کی ہر اک موج تلاطم بردوشچیخ اٹھتی ہے وہیں دور سے فانی فانی
وہی دنیا ہے لیکن حسن دیکھو آج دنیا کاہے جب تک رات باقی کہہ نہیں سکتے کہ فانی ہے
اسی اک ذرۂ لافانی سےخشت بے مایہ کو ملتا ہے دوام
یہ دنیا آخر فانی ہےاور جان بھی اک دن جانی ہے
وہ اک فانی بشر تھا میں یہ باور کر نہیں سکتابشر اقبال ہو جائے تو ہرگز مر نہیں سکتا
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
کبھی فانی تمناؤں کی جھیلوں میں یوں ہی کھویا سا پھرتا ہوں
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
اور اس کو فنا نہیںجہاں پہاڑوں کے آسماں بوس سلسلے ہیں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
کیا لمحۂ فانی تھا کہ مڑ کر بھی نہ دیکھادی کتنی ہی آواز حیات ابدی نے
سیکڑوں سال کی تبلیغ کے چالیس ثمرکشتی بن جائے تو تنور سے پانی ابلے
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
سوداؔ ناسخؔ امیرؔ اور انشاؔآرزوؔ دردؔ فانیؔ اور جلیلؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books