aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halchal"
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
ایک ہلچل سی ہے نہ سوز نہ سازکیوں یہ حالت ہے بے قراری کی
ہاں ادب سے اٹھا ادب سے جامتاکہ آب حلال ہو نہ حرام
یہ کون اٹھا ہے شرماتاہلچل میں دل کی بستی ہے
فقط کچھ گرام کے اس ذہن سے یہ ساری ہلچل ہےستارے چاند سورج تتلیاں جگنو بھری راتیں
شام شام جیسی تھی راستوں پہ ہلچل تھیکام کرنے والے سب
گلیاں سڑکیں دفتر ہوٹلہر جا ہے یادوں کی ہلچل
نہ ہلچلنہ کسی سانس کی گرمی
جس دیانند نے گلزار بنائے جنگلجس دیانند نے قوموں میں مچا دی ہلچل
مچی ایک ہلچل سی اعلان سےکہ جیتے ہیں بدھو بڑی شان سے
ایک عجب سی ہلچل ہےدل کے دریا میں جیسے
ہلچل مچ گئی باہر اندرچاروں اور بگولے اڑتے ادھر ادھر بولائے
جیسے کوئی اپنی ماں کی کوکھ میں پھر لوٹ آیا ہووہاں اوپر بھی کچھ ہلچل ہے اب تک
ٹیچرز ڈے میں اب کے وہ بن گئیں پرنسپلکیا یادگار دن تھا کیسی مچی تھی ہلچل
سردی گزری گرمی آئیساتھ میں اپنے ہلچل لائی
نہ زندگی ہے نہ کوئی ہلچلیہاں تو تا حد نظر
لو گھنٹہ بجا انٹرول کااب وقت آیا ہے ہلچل کا
کوئی ہلچل ہوطوفاں ہو
جس چوٹ سے دل میں ہلچل ہے آہوں میں وہ ظاہر کیا ہوگیسینے میں جو محشر برپا ہے اشکوں سے نمایاں کیا ہوگا
رگوں میں دوڑتا پھرتا لہو پھر تھم گیا ہےہوائیں تیز ہیں سانسوں کی ہلچل رک گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books