aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makka"
کوئی ہندہؔ سے کہے دانت کہاں ہیں تیرےفتح مکہ سے مگر لوگ ہدایت پائیں
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
سنہری دھوپ دیکھے چمچاتی کہکشاں دیکھےتری گلیاں ترے بازار اور تیرے مکاں دیکھے
اس دور ميں اقوام کي صحبت بھي ہوئي عام پوشيدہ نگاہوں سے رہي وحدت آدم
مکا ہے یا زمرد تن کر کھڑے ہوئے ہیںدھانوں کی بالیوں میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں
مکہ کو فتح کر کے کعبہ پہنچ چکے تھےدست نبی میں اس دم
لیکن نہ جانے کیوںتم نے مکہ کے ساتھ
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books