aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mausiiqii"
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
ہر ایک شاعری ہر ایک غزل کے حصے میں تھیجو ہر نظم میں تھی اور ہر موسیقی میں بھی
میں نے یہ مانا غم ہستی مٹا سکتا ہے تومیں نے مانا تیری موسیقی ہے اتنی پر اثر
رشک شیراز کہن ہندوستاں کی آبروسر زمین حسن و موسیقی بہشت رنگ و بو
لب تھرک جائیں گے الفاظ کی موسیقی پراپنی رفتار سے الجھیں گے قدم رہ رہ کر
کھنکتے پیالوںکی موسیقی
وہ قبول صورت سیسانولی بھلی عورت
سپاہی بادشاہ خلعت نوادر رقص و موسیقیکسی کے پاؤں میں پائل دھنک آنچل
کر لیا تعمیر اک موسیقی و عشرت کا شہرمشرق و مغرب کے پار
موسیقی پر تجھے ہے ناز بہتاس میں جز درد و غم دھرا ہے کیا
شعر سے روشن ہے جان جبرئيل و اہرمن رقص و موسيقي سے ہے سوز و سرور انجمن
بارش کی مدھم بوندوں کےسرگم کی فراواں موسیقی
وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں
لمبی چوٹی والی لڑکی سب کو دھوکا دیتی ہےموسیقی کی رسیا موسیقاروں کو ڈس لیتی ہے
زندگی میں کوئی موسیقی کوئی نغمہآشنائی درد کے مضراب سے
تمہارے سینے سے پھوٹتی آبشار کی موسیقی نےمیری زخمی سماعت کو سریلا گیت بنا دیا
کہ جب تکسائرن کی چیختی مکروہ موسیقی
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
یا پھر پی لیجئے ٹھنڈا میٹھا روح افزاسینے آسمانی موسیقی باخ اور موتزارٹ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books