aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miinaar"
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
دلی تیری آنکھ میں تنکا''قطب مینار''
مرمریں مرمریں پھولوں سے ابلتا ہیراچاند کی آنچ میں دہکے ہوئے سیمیں مینار
زمیں سے تا مہ و انجم سکوت کے مینارجدھر نگاہ کریں اک اتھاہ گم شدگی
ایک آواز نے روکا مجھ کوکسی مینار سے نیچے آ کر
میں گنبدوں کے تمام رازوں کو جانتا ہوںدرخت مینار برج زینے مرے ہی ساتھی
کل بہا لوں گی تجھے توڑ کے ساحل کی قیوداور پھر گنبد و مینار بھی پانی پانی
یہ عمارات، یہ مینار، یہ گل زار، یہ کھیتتودۂ خاک سے ہستی نے لیا تازہ جنم
مسجدوں کے آستان و گنبد و مینار چپفکر کا صیاد اپنا دام پھیلائے گا کیا
آگرہ شہر میں محبت کاایک مینار جگمگاتا ہے
جب شعلۂ مینا سرد ہو خود جاموں کو فروزاں کون کرےجب سورج ہی گل ہو جائے تاروں میں چراغاں کون کرے
اک نور کا مینار لب ساحل دریااک مشعل بیدار سر وادیٔ صحرا
اسی مینار کو دیکھصبح کے نور سے شاداب سہی
جیسے صحرا میں چشمہ کہیںیا سمندر میں مینار نور
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیںروشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
ہر شجر مینار خوں ہر پھول خونیں دیدہ ہےہر نظر اک تار خوں ہر عکس خوں بالیدہ ہے
تمہارے گھروں میںوہ دعوت کی شب جام و مینا لڑھائیں گے
اور کچھ زینہ بہ زینہ شعلوں کے مینار پر چڑھتے ہوئےاور کچھ تہہ میں الاؤ کی ابھی
کسی مینار کی تصویر سےیا رنگ کی جھنکار سے
شہر ہنسا اور ہنستے ہنستے گاؤں سے بولا سنو سنواونچے ہیں مینار مرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books