aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaseho"
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیں
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
تخم گل کی آنکھ زیر خاک بھی بے خواب ہےکس قدر نشوونما کے واسطے بیتاب ہے
مجھ کو بیتاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہمیں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
دامن آسماں پہ نقش و نگارشانۂ بام پر دمکتا ہے
حضور منہ سے بہ رہی ہے پیک صاف کیجئےحضور آپ تو نشے میں ہیں معاف کیجئے
کہتے ہیں جس کو شرم و حیا ننگ و نام آہوہ سب حیا و شرم اڑاتی ہے مفلسی
ہوں میر تقیؔ ساتھ تو ہم راہ ہوں سوداؔدفنائیں اسے مصحفیؔ و ناسخؔ و انشاؔ
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
جس طرح مہتاب کی وادی میں دو سائے رواںجس طرح گھنگھرو چھنک اٹھیں نشے کی لہر میں
ہر نشہلہر بنانے میں اتر جاتا ہے
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
وہ زلزلے کہ پہاڑوں کے پیر اکھڑ جائیںبلوغیت کی وہ ٹیسیں وہ کرب نشو و نما
سب کو ہوتا ہے تجھ سے نشو و نماسب کو بھاتی ہے تیری آب و ہوا
یہ بد مست خوشبو جو گہرا غنودہ نشہ لا رہی ہےیہ کیسا نشہ ہے
محبوب نشے میں چھکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیہو ناچ رنگیلی پریوں کا بیٹھے ہوں گل رو رنگ بھرے
چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبض ہستیدونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے
ویرانی حیات کو ویران تر کریںلے ناصح آج تیرا کہا مان جائیں ہم
خوب حق کے آستاں پر اور جھکے اپنی جبیںجائیے رہنے بھی دیجے ناصح گردوں نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books