aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oye"
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھیہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
جہاں یہ روزن زبوں نگاہ کی مخاصمت نہ کر سکےجہاں کھلی فضا کھلی فضا کہ جیسے کوئی کہہ رہا ہو آئیے
ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گیمیں کھڑا ہوں یہاں کس لیے مجھ کو کیا کام ہے یاد آتا نہیں یاد بھی ٹمٹماتا
مالا باری کیبن ہوں یا پانچ ستارہ ہوٹلکہیں بھی قے کرنے سے باز نہیں آتے
اس وقت گھر میں آئیے اس وقت جائیےجانا کہاں ہے جانے سے پہلے بتائیے
مگر حکم چیکر کا ہے آئیےکھڑے کیوں ہیں آگے بڑھے جائیے
آئیے کوشش کریں کی ذمے دار بنیںآئیے کوشش کریں کی ایمان دار بنیں
بیٹھیے دم بھر شہیدان وطن کی خاک پرآئیے اس خاک سے کسب فضیلت کیجیے
جنگ مت کیجے نہ دنیا کی عمارت ڈھائیےسوچئے کچھ غور کیجے دیکھیے باز آئیے
آئیے آئیے شوق فرمائیےمیٹھا امرود ہے آپ بھی کھائیے
آئیے اے دل بربادچلیں ہم بھی وہاں
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم جنابآئیے سکون سے بیٹھے دو گھڑی
کیا کر رہی ہیں آپ یہاں جلد آئیےامی کہاں ہے ابا کی عینک بتائیے
آئیے ہم آپ کو بتلائیں کیا ہے زندگیموج غم ہے ایک طوفان بلا ہے زندگی
آئیے وقت کے چہرے سے اٹھائیں یہ نقابآئیے اپنے رقیبوں سے ملاقات کریں
کس نے کہا کہ جائیے کس نے کہا کہ آئیےکس نے کہا کہ دل سے پینگ شام و سحر بڑھائیے
ایسے ملا ندیدے ہوتے ہیںدیکھ کے کھانے ہوش کھوتے ہیں
کوچۂ بنت سراۓ دہر میں چلئے کبھی سر سلامت آئیےاور اک رقص فنا تعمیل درس بے خودی
آئیےپردہ کا ہٹنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books