aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raahiyo.n"
کیک کے زینے پہ چڑھتی ہےذرا سی پھونک پر ہم راہیوں کے ساتھ بجھتی ہے
جو سب ہم راہیوں سےبے سبب لڑتا جھگڑتا پھر رہا ہوں
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
یہ بکتی ہوئی کھوکھلی رنگ رلیاںثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
کبھی جھیلوں کے پانی میں کبھی بستی کی گلیوں میںکبھی کچھ نیم عریاں کم سنوں کی رنگ رلیوں میں
تو مری ان آرزؤں کی مگر تمثیل ہےجو رہیں مجھ سے گریزاں آج تک!
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
سیاہ زلفوں میں وارفتہ نکہتوں کا ہجومطویل راتوں کی خوابیدہ راحتوں کا ہجوم
کتنے بوجھل ہیں شام کے سائےان کی بابت خموش ہی رہیو
نگاہ شوق کے سانچوں میں روز ڈھلتا ہواسنا ہے راویوں سے دیدنی تھی اس کی اٹھان
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
صحن زنداں میں رفیقوں کے سنہرے چہرےسطح ظلمت سے دمکتے ہوئے ابھرے کم کم
تیرے اور میرے رفیقوں نے لہو دے دے کرظلم کی خاک میں اس حق کا شجر بویا تھا
جمی رہیں پاتال کے بھیدوں پرقائم رہے میرے دوست
پاتنجلی و سانکھ سےرشیوں کی حکمت پروری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books