aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rain"
گاتی ہے گیت کوئی جھولے پہ کر کے پھیرامارو جی آج کیجیے یاں رین کا بسیرا
سننے والے بھی رہیں ہنسی خوشی دن ریناور پڑھیں جو یاد کر، ان کو بھی سکھ چین
بادل بجلی رین اندھیاریدکھ کی ماری پرجا ساری
دیکھو آئی رین اندھیارننیلے شال دو شالے لے کر
تیرے مدھر گیتوں کے سہارےبیتے ہیں دن رین ہمارے
آنکھیں نیند سے بوجھل ہیں پر دل بھی ہے بے چیناسی طرح سے کٹ جائے گی کاجل جیسی رین
یہ کون اٹھا ہے شرماتارین کا جاگا نیند کا ماتا
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
نہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگےہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہے
تانگے والوں کا نامریل بانوں کے نام
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
یہ تگا پوئے دمادم زندگی کی ہے دلیلاے رہين خانہ تو نے وہ سماں دیکھا نہیں
ان دونوں میں رن پڑتا ہےنت بستی بستی نگر نگر
تو مری ان آرزؤں کی مگر تمثیل ہےجو رہیں مجھ سے گریزاں آج تک!
وہ ہو گئی ان بنوہ گرم ہوا رن
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
بپھر گئے تھے ہمارے وطن کے پیر و جواںدیار ہند میں رن پڑ گیا تھا چار طرف
چہار سمت محلے کے گوشے گوشے میںفضا میں آج بھی لا ریب گونجتے ہوں گے
میری تائید سے ڈھالے گئے میں مجرم ہوںپٹریاں ریل کی سڑکوں کی بسیں فون کے تار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books