aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saf e mizgan hasrat qureshi ebooks"
کرے گی کمرے کا رخ جب کنیز خاص ہم راہ ہوسیاہ ہو چاہے گوری ہو مگر وہ ساتھ میں جائے
اے دیکھنے والواس حسن کو دیکھو
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
میری ننھی بچی مجھ سے کہتی ہےابو رات گئے تک آخر جاگتے کیوں ہو
کچھ دے اسے رخصت کر کیوں آنکھ جھکا لی ہےہاں در پہ ترے مولا! انشاؔ بھی سوالی ہے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
اے بہار گنگ اے بھارت نوازتیری ہستی پر ہے اک عالم کو ناز
خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوںاجالا زمانہ میں پھیلا رہی ہوں
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
مگر وہ سب کچھ بھلا چکی ہےکہ جس کے ہم راہ بیتا بچپن
وقت نے پوچھاکیا تم مجھ کو جانتے ہو
روشنی کم ہے نہ کر اس کی شکایت ہمدمروشنی کم ہی رہے تو اچھا
زندگی حادثات لگتی ہےکتنی چھوٹی سی بات لگتی ہے
کائنات رقص کر کے تھک گئیسب چراغ بجھ گئے
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
ہجر کی عمر بڑھی ہے تو ہم ان آنکھوں کواب کسی خواب نگر میں نہیں جانے دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books