aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajda-e-shukraana"
جو موج اٹھے دل سے ترے جوش طلب میںسر رکھ کے وہیں سجدۂ شکرانہ بنا دے
نذر وطن پھر اے دل دیوانہ چاہئےپھر ہر قدم پہ سجدۂ شکرانہ چاہئے
تم اپنے معبدوں میںسجدہ ہائے شکر ادا کر کر کے خوش ہو گے
زیر محراب نہیں ہوتی محبت کی نمازسایۂ دار میں اک سجدۂ بے باک کریں
سجدۂ حقتمنا کے آفاق تک درد کے قافلے
بے جھجھک سجدۂ شکر میں گر گیا
سجدۂ غم میں گر گیا زاہدسرسراتی جبیں میں خوف لیے
توقدرت کی نعمتیں تمہیں کبھی سجدۂ شکر سے اٹھنے نہ دیں
حرمت بندگی کو کچلتا رہاسجدۂ عشق پامال کرتا رہا
دل میں بیتاب ہے صدائے حیاتآنکھ گوہر نثار کرتی ہے
اک محقق نے انسان کو بوزنہ جب کہامیں وہیں سجدۂ شکر میں گر گیا
کیا جل ترنگ تھا کہآدم نے زمین پر سجدۂ شکر ادا کیا اور
اور صحن کو خالی کیا ہر خار سےپھر سجدۂ حق کا بجا لانا ہوا
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
سجدۂ طلب چمکاحرف کنج لب چمکا
اپنی آسائشوں نعمتوں کے لیے سجدۂ شکر میں اپنے سر کو جھکاتے رہیںکیا یہی زندگی ہے
مسلموں کے سر جھکیں ہیں سجدۂ اللہ میںکیا اخوت کا سبق ہے کیا کمال عید ہے
سجدۂ محبت سے آؤ معتبر کر دیںسال نو کے آنگن کو خوشبوؤں کا گھر کر دیں
سر حسین ادا کر رہا ہے سجدۂ شکرگلوئے خشک پہ خنجر کی دھار چلتی ہے
روزہ و نماز کی قائل ہے سجدہ و قیام سے بھاگتی ہےاسلام علی کی بیٹی ہے لیکن اسلام سے بھاگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books