aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takte"
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
سوچتے نہیں اتنا جتنا سر کھجاتے ہیںہر طرف کنکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیں
چھپ کے تکتے ہو کیوں سامنے آؤ جیہم تمہارے ہیں ہم سے نہ شرماؤ جی
جا بجا بھٹکتے ہیںکس کی راہ تکتے ہیں
سال یہ بیت گیا راستہ تکتے تکتےصبر اب ختم بتاؤں تو بتاؤں کیسے
کس کی راہ تکتے ہیںچاند کے تمنائی
منت کرتےرستہ تکتے
جو بھی رستہ چنا اس پہ چلتے رہےمال والے حقارت سے تکتے رہے
پہلی پنکھڑی یاد دلاتی ہے اس لمحے کی جب میں نےپہلی بار تمہیں بھری محفل میں اپنی طرف مسلسل تکتے ہوئے دیکھ لیا تھا
ہم نہ اس صف میں تھے اور نہ اس صف میں تھےراستے میں کھڑے ان کو تکتے رہے
بھیڑیا ان کے ساتھ چلتا ہےتکتے رہتے ہو اس سڑک کی طرف
ہم میں نہیں کوئی تبدیلی جاڑے کی پالی راتوں میںبیساکھ کے تپتے موسم میں، ساون کی بھری برساتوں میں
دروازہ کھڑکی منہ کھولے تکتے ہیںدیواروں پر بھتنے ہنستے رہتے ہیں
کچھ اندھے سورما جو تیر اندھیرے میں چلاتے ہیںصدا دشمن کا سینہ تاکتے خود زخم کھاتے ہیں
چراغ اور آئنے کے درمیاںکب سے سر ساحل کھڑے موجوں کو تکتے ہیں
تھیں یوں محو آرامکہ رستے تکتے تکتے
تکتے رہنا ہائے وہ پہروں تلک سوئے قمروہ پھٹے بادل میں بے آواز پا اس کا سفر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books