aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vuquuf"
ابد کی منزل کو دم بہ دم ڈھونڈتے رہیں گےیہ ایک ساعت کا رنگ جس میں سرور بھی ہے وقوف بھی ہے
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سےکر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
سب دن سب راتیںجو تم سے ناواقف ہوں گے
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سےواقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
رندی سے بھی آگاہ شریعت سے بھی واقفپوچھو جو تصوف کی تو منصور کا ثانی
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
پانی کون پکڑ سکتا ہےوہ رنگوں سے واقف ہے
کر دیا وقف ان پہ بیت الماللب تک آنے دیا نہ حرف سوال
کروڑوں بچوں کا یہ دیس اب جنازہ ہےہم انقلاب کے خطروں سے خوب واقف ہیں
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
عشق اور مشک چھپتے نہیں ہیں کبھیاس حقیقت سے واقف ہیں ہم تم سبھی
وہ فلسفے جو ہر اک آستاں کے دشمن تھےعمل میں آئے تو خود وقف آستاں نکلے
جب یہاں آئے تھے تم سوداگری کے واسطےنوع انسانی کے مستقبل سے کیا واقف نہ تھے
واقف ہے بہر طور یہ جینے کے ہنر سےبے خوف گزر جاتی ہے ہر راہ گزر سے
اک سرشاری جس سے وہ ہی واقف ہےچاہے بھی تو اس کو بیچ نہیں سکتی
کتنی فرخندہ ہے شب کتنی مبارک ہے سحروقف ہے میرے لیے تیری محبت کی نظر
کہیں خیال کے آباد کردہ گلشن میںہے ایک گل کہ ہے نا واقف بہار ابھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books