بھروسہ پر تصویری شاعری

بھروسے کے ٹوٹنے اور

بکھرنے کا دکھ اور اس کی پائیداری سے حاصل ہونے والا اعتماد دونوں ہی تجربے بہت اہم انسانی تجربے ہیں ۔ انسان اپنی ذات تک محدود نہیں ہوتا بلکہ وہ سماجی زندگی میں رشتوں کے ایک جال میں پھنسا ہوتا ہے ، جہاں وہ کسی پر بھروسہ کرتا بھی ہے اور اس پر بھروسہ کیا بھی جاتا ہے ۔ شاعروں نے زندگی کی بہت چھوٹی چھوٹی حقیقتوں کو اپنے تخلیقی اظہار کا موضوع بنایا ہے ، بھروسے اور اس کی مختلف شکلوں کو مشتمل یہ شاعری ہمیں زندگی کا ایک نیا شعور عطا کرتی ہے ۔

میں اس کے وعدے کا اب بھی یقین کرتا ہوں (ردیف .. ے)

مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن (ردیف .. ر)

مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن (ردیف .. ر)

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا

مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن (ردیف .. ر)

مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن (ردیف .. ر)

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید (ردیف .. ا)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے