Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khalilur Rahman Azmi's Photo'

خلیل الرحمن اعظمی

1927 - 1978 | علی گڑہ, انڈیا

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں

خلیل الرحمن اعظمی

غزل 66

نظم 36

اشعار 56

یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں

زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے

  • شیئر کیجیے

نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی

جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا

بھلا ہوا کہ کوئی اور مل گیا تم سا

وگرنہ ہم بھی کسی دن تمہیں بھلا دیتے

جانے کیوں اک خیال سا آیا

میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی

نکالے گئے اس کے معنی ہزار

عجب چیز تھی اک مری خامشی

  • شیئر کیجیے

مضمون 4

 

کتاب 57

تصویری شاعری 8

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بن_باس

میں کہ خود اپنی ہی آواز کے شعلوں کا اسیر خلیل الرحمن اعظمی

تو بھی اب چھوڑ دے ساتھ اے غم_دنیا میرا

خلیل الرحمن اعظمی

ہے عجیب چیز مے_جنوں کبھی دل کی پیاس نہیں بجھی

خلیل الرحمن اعظمی

آڈیو 3

آئینہ در آئینہ

بن باس

سودا گر

Recitation

 

متعلقہ مترجمین

"علی گڑہ" کے مزید مترجمین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے