aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohabbat naa samajh hotii hai samjaahnaa zaruurii hai"
محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہےجو دل میں ہے اسے آنکھوں سے کہلانا ضروری ہے
ستم ظریفوں نے سمجھا ہے کیا محبت کواذیت اور بھی دے گی ہوا محبت کو
نسبت ہی نہیں کوئی محبت کو خرد سےاے دل کبھی مفہوم محبت نہ سمجھنا
آرزو کب کوئی محتاج بیاں ہوتی ہےخامشی خود ہی محبت کی زباں ہوتی ہے
بک گئے ہیں جو یہاں تھوڑی سی رشوت کے لیےمشورہ دیتے ہیں وہ بھی ہمیں محنت کے لیے
ہوئے کب مطمئن ہم زندگی سےمحبت پھر بھی کر بیٹھے کسی سے
جس طرح رنج میں آنکھوں کی نمی کا ہوناایسا ہوتا ہے محبت میں کسی کا ہونا
ہائے ناقدریٔ جذبات محبت کہ حزیںؔسننے والوں نے مجھے صرف غزل خواں سمجھا
جو وفادار نہیں ہو سکتاوہ مرا یار نہیں ہو سکتا
تجدید ملاقات کی حسرت نہیں ہوتیملتے ہیں مگر پہلی سی چاہت نہیں ہوتی
سمجھتا ہوں کہ تو مجھ سے جدا ہےشب فرقت مجھے کیا ہو گیا ہے
دل ان کو دیا تھا نہ دل آزار سمجھ کرہم پھنس گئے دھوکے میں وفادار سمجھ کر
شکوۂ جور و جفا ہو یہ ضروری تو نہیںحشر الفت کا برا ہو یہ ضروری تو نہیں
چراغ سے کبھی تاروں سے روشنی مانگےاندھیری رات بھی کس کس سے زندگی مانگے
جو دکھ دیے تھے کبھی تم کو آزمانے کووہ تیر بن کے پلٹ آئے سب نشانے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books