تمام
تعارف
غزل53
شعر44
ای-کتاب23
ٹاپ ٢٠ شاعری 20
تصویری شاعری 14
آڈیو 51
ویڈیو 27
بلاگ2
لوری1
گیت6
فلمی گیت10
مجروح سلطانپوری
غزل 53
اشعار 44
روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروحؔ
ہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہ
تھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں کہ ایک محنت کش میں کہ تیرگی دشمن
صبح نو عبارت ہے میرے مسکرانے سے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
لوری 1
گیت 6
فلمی گیت 10
کتاب 23
تصویری شاعری 14
ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولئے جو بھی پیار سے ملا ہم اسی کے ہو لیے درد بھی ہمیں قبول چین بھی ہمیں قبول ہم نے ہر طرح کے پھول ہار میں پرو لیے دھوپ تھی نصیب میں دھوپ میں لیا ہے دم چاندنی ملی تو ہم چاندنی میں سو لیے دل کا آسرا لیے ہم تو بس یوں_ہی جیے اک قدم پہ ہنس لیے اک قدم پہ رو لیے راہ میں پڑے ہیں ہم کب سے آپ کی قسم دیکھیے تو کم سے کم بولئے نہ بولئے
ویڈیو 27
This video is playing from YouTube