Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

خاکے

دنیا بھر کے ادب میں خاکہ ایک اہم ترین صنف رہی ہے۔ اس صنف کے ذریعے آج ہم ہزاروں اہم اور بظاہر غیر اہم شخصیات کو چلتی پھرتی تصویروں کی شکل میں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ پاتے ہیں۔ اردو میں بھی اس صنف میں بہت لکھا گیا ہے۔ مولوی عبدالحق، شاہد احمد دہلوی، اشرف صبوحی اور سعادت حسن منٹو کے خاکے آج بھی بے پناہ دلچسپی سے پڑھے جاتے ہیں۔ یہاں آپ کے ذوق مطالعہ کے لیے اردو میں لکھے گیے بہترین خاکے دستیاب ہیں۔ یہ خاکے اردو اور ہندی دونوں رسم الخط میں پڑھے جا سکتے ہیں۔

1916 -2006

پاکستان کے ممتاز ترین ترقی پسند شاعر، اہم افسانہ نگاروں میں بھی ممتاز، اپنے رسالے ’فنون‘ کے لئے مشہور، سعادت حسن منٹو کے ہم عصر

1923 -2016

نامورادیب ،دانشور،نقاد،محقق اورشاعر، سابق پروفیسر،چیئرمین اوررجسٹرار کراچی یونیورسٹی

1905 -1990

ڈپٹی نذیز احمد کے خانوادے کے اہم فرد، نامور افسانہ نگار ، صحافی اور مترجم۔ اپنے کتاب’دلی کی چند عجیب ہستیاں‘ کے لیےمعروف۔

1927 -2006

ممتاز نقاد، اپنی بیباکی اور روایت شکنی کے لئے معروف

1904 -1955

شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور

1866 -1955

عربی، فارسی اور سنسکرت کے ممتاز اسکالر

1915 -1984

اردو کے چند ممتاز ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر ، ہندوستانی مزاج اور اساطیر ی حوالوں سے کہانیاں بنانے کے لیے معروف۔ ناول ، ڈرامے اور فلموں کے لیے ڈائلاگ اور کہانیاں بھی لکھیں۔

1892 -1977

متاز طنز و مزاح نگار، اردو میں اپنے انوکھے نثری اسلوب کے لیے معروف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے۔

1912 -1955

ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں

1914 -1999

مشہور اور مقبول مزاح نگار

1957

اہم ترین جدید افسانہ نگاروں میں شامل۔ماضی سے وابستہ تہذیبی تناظر میں نئے انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔ اردو میں پہلی بار جانوروں اور غیر جاندار اشیا کومرکزی کرداروں کے طور پر اخذ کیا۔

1906 -1966

صاحب طرز ادیب، رسالہ ساقی کے مدیر،مترجم ، ماہر موسیقی، ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیرالدین احمد کے فرزند تھے۔

1915 -1991

غیر روایتی خیالات کی حامل اردو کی ممتاز ترین فکشن رائیٹر۔اپنے افسانے’ لحاف ‘ اور ناول’تیڑھی لکیر ‘ کے لیے معروف ۔

1916 -2004

معروف شاعر اور نقاد، اپنی تنقیدی کتاب ’دو ادبی اسکول‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

1958

اہم معاصر شاعر، اپنی نظموں کے لیے معروف

1953

شاعر،ناقد اور فکشن رائٹر۔ حساس سماجی موضوعات پر ناول اور افسانے لکھنے کے لیے مشہور۔

1909 -1982

رجحان ساز افسانہ نگار ، اپنے افسانے’ آنندی‘ کے لیے مشہور

1914 -1999

پاکستان کے معروف افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔ پاکستان کے اہم ادبی اعزازات سے سرفراز۔

1929 -2000

اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم

1928 -2012

ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروٖف۔ دوردرشن سے وابستہ

1936 -2017

ممتاز ترین جدید افسانہ نگار ، قدیم لکھنؤ کے ثقافتی تناظر میں اسرار بھری کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تنقیدی مضامین اور سوانحی کتابیں بھی تصنیف کیں۔

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے