aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1935 | بھوپال, انڈیا
معروف جدید شاعر، سادہ و سلیس زبان میں شعر کہنے کے لئے مشہور ہیں
کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو (ردیف .. ے)
تم محبت کو کھیل کہتے ہو (ردیف .. ی)
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی (ردیف .. ا)
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے (ردیف .. ا)
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے (ردیف .. ن)
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے_گا کوئی جائے_گا (ردیف .. و)
عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا (ردیف .. ے)
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں (ردیف .. ت)
اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو (ردیف .. ن)
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا (ردیف .. ن)
نہ تم ہوش میں ہو نہ ہم ہوش میں ہیں (ردیف .. ی)
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں (ردیف .. ے)
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے (ردیف .. ا)
نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں (ردیف .. ے)
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں (ردیف .. ے)
گفتگو ان سے روز ہوتی ہے (ردیف .. ا)
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
پہلی بار نظروں نے چاند بولتے دیکھا (ردیف .. ن)
جی بہت چاہتا ہے سچ بولیں (ردیف .. ا)
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books