aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "division"
صلہ کوئی نہیں پرچھائیوں کی پوجا کامآل کچھ نہیں خوابوں کی فصل بونے کا
یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلیوہیں کہیں سے علاقہ ہوا کا لگتا ہے
پانی کی تقسیم کے پیچھے جلتے کھیت سلگتے گھراور کھیتوں کی زرد منڈیروں پر کمھلاتی دوپہریں
فلم تقسیم وراثت کا یہی دی اینڈ ہےدرد کچھ ایسا تھا جو گردن دبانے سے گیا
یہ محبت بھی عجب تقسیم کے موسم میں ہےسارا جذبہ اس طرف ہے صرف لہجہ اس طرف
بہت دیکھا ہے خود کو رنج پر تقسیم ہوتےاور اب تقسیم در تقسیم ہوتا دیکھنا ہے
کوئی تقسیم نئی کر کے چلا جاتا ہےجو بھی آتا ہے مرے گھر کی نگہبانی کو
اس مے کدے میں اب بھی تقسیم ہے پرانیچھلکا دیئے تو کیا ہے الٹا دیئے تو کیا ہے
اے جوشؔ ہجوم کلفت میں فریاد و فغاں سے کام نہ لےگھٹ جائے گا اس سے دل کا اثر اجزائے تپش تقسیم نہ کر
خود تو نے بڑھائی ہے یہ تفریق جہاں اورتو ایک مگر روپ یہاں اور وہاں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books