aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasl"
وصل میں جان سے جائے گا تو مر جائے گاہجر میں جان سے جائے گا تو چھا جائے گا
شہر میں بھڑکی ہوئی تھی وصل کی آگ اور ادھرفرحتؔ احساس آپ اپنے ہجر میں تل تل جلا
وصل کی کہتا ہوں جب گوہرؔ سے میںہنس کے کہتے ہیں کہ منہ بنوایئے
وصل کا آپ نے اقرار کیا ہے لیکننظر آتا نہیں وعدہ کا وفا ہو جانا
کہا جو وصل کو ان سے جھڑک کے یوں بولےکہ تجھ سے وصل کی ہم ٹھان دیں خدا نہ کرے
کسی نے دیکھا کہاں وصل کی گھڑی کا مزاجہماری جاں پہ بنی اور ہنس رہا ہے تو
وصل پل بھر کا شغفؔ دیتا ہے فرقت عمر کیدرد دل میں کھو گئی ہے زندگی اپنی جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books