aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اسلوب"
اسلوب احمد انصاری
1925 - 2016
مصنف
مکتبۂ اسلوب، کراچی
ناشر
ادارۂ زبان و اسلوب، علی گڑھ
نادر اسلوبی
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہووہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گےچاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
آخر ظفرؔ ہوا ہوں منظر سے خود ہی غائباسلوب خاص اپنا میں عام کرتے کرتے
یہی آئین قدرت ہے یہی اسلوب فطرت ہےجو ہے راہ عمل میں گامزن محبوب فطرت ہے
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
उस्लूबاسلوب
way, style, manner, method
पद्धति, शैली, ढंग, आचरण, वज़ा, व्यवहार, तर्जेअमल।
اردو کے پندرہ ناول
فکشن تنقید
اسلوب
سید عابد علی عابد
زبان اسلوب اور اسلوبیات
مرزا خلیل احمد بیگ
زبان
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
اسلوب اور اسلوبیات
طارق سعید
تحقیق و تنقید
اردو افسانے میں اسلوب اور تکنیک کے تجربات
فوزیہ اسلم
تنقید
اقبال کی تیرہ نظمیں
شاعری تنقید
منٹو کا اسلوب
طاہرہ اقبال
ابوالکلام آزاد کا اسلوب نگارش
عبدالمغنی
ابوالکلام کے افسانے
ابوالکلام آزاد
قصہ / داستان
تخلیقی عمل اور اسلوب
محمد حسن عسکری
رشید احمد صدیقی کے اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ
خواجہ محمد اکرام الدین
اطراف رشید احمد صدیقی
وہ بیضوی تصویر
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
میں خواب نہیں آپ کی آنکھوں کی طرح تھامیں آپ کا لہجہ نہیں اسلوب رہا ہوں
اتفاق سے ایک روز دایہ کوبازار سے لوٹنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ وہاں دو کنجڑنوں میں بڑے جوش و خروش سے مناظرہ تھا۔ ان کا مصور طرز ادا۔ ان کا اشتعال انگیز استدلال۔ ان کی متشکل تضحیک۔ ان کی روشن شہادتیں اور منور روائتیں ان کی تعریض اور تردید سب بے مثال تھیں۔ زہر کے دو دریا تھے۔ یا دو شعلے جو دونوں طرف سے امڈ کر باہم گتھ گئے تھے۔ کیا روانی زبان تھی۔ گویا کو...
الیاسف نے آنکھیں بند کر لیں اور جب الیاسف نے آنکھیں بند کیں تو اس کا دھیان اندر کی طرف گیا اور اس نے جانا کہ وہ کسی اندھیرے کنویں میں دھنستا جا رہا ہے اور الیاسف کنویں میں دھنستے ہوئے ہم جنسوں کی پرانی صورتوں نے اس کا تعاقب کیا۔ اور گزری راتیں محاصرہ کرنے لگیں۔ الیاسف کو سبت کے دن ہم جنسوں کا مچھلیوں کا شکار کرنا یاد آیا کہ ان کے ہاتھوں مچھلیوں سے ...
زندگی کا بندھا ہے کچھ اسلوبرنج راحت سے گر بدل جائے
جوش طوفاں کا دکھا کر وہ خوش اسلوب گئیخوں کے دریا میں ہر اک کشتیٔ تن ڈوب گئی
اب میری غزل کا بھی تقاضا ہے یہ تجھ سےانداز و ادا کا کوئی اسلوب نیا ہو
گدا گری بھی اک اسلوب فن ہے جب میں نےاسی کو مانگ لیا اس سے التجا کر کے
صبح کا سونا خوب نہیں ہےاچھا یہ اسلوب نہیں ہے
’’سید انشا ہمیشہ قواعد کے رستے سے ترچھے ہو کر چلتے ہیں، مگر وہ ان کا ترچھا پن بھی عجب بانک پن دکھاتا ہے۔ یہ [مصحفی] بھی مطلب کو خوبی اور خوش اسلوبی سے ادا کرتے ہیں مگر کیا کریں کہ وہ امروہہ پن نہیں جاتا۔ ذرا اکڑ کر چلتے ہیں تو ان کی شوخی بڑھاپے کا ناز بےنمک معلوم ہوتا ہے۔ سید انشا سیدھی سادی باتیں بھی کہتے ہیں تو اس انداز سے ادا کرتے ہیں کہ کہتا او...
بگڑوں گی گلہ گر کوئی اسلوب کرو گےعباس سے کیا تم مجھے ممجوب کرو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books