تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بر_خوردار"
انتہائی متعلقہ نتائج "بر_خوردار"
غزل
اگر تم عشق کی مسجد میں جانا ٹھان ہی بیٹھے
تو بر خوردار سیکھو اس کے کیا ارکان رہتے ہیں
طاہر سعود کرتپوری
مزید نتائج "بر_خوردار"
مزاحیہ شاعری
ساتھ بر خوردار کے روتا تھا اس کا باپ بھی
رو کے کہتا تھا کہاں او بے خبر پیدا ہوا
محمد طٰہ خان
نظم
کافی ہاؤس
عالؔی افسر انشاؔ بابو ناصرؔ میرؔ کے بر خوردار
فیضؔ نے جو اب تک لکھا ہے کیا لکھا ہے سب بیکار
حبیب جالب
مزاحیہ شاعری
تو یہ کہتا ہے لحن تر ہو کوئی تازہ غزل
میں یہ کہتا ہوں کہ بر خوردار میں روزے سے ہوں