aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جمل"
جمال احسانی
1951 - 1998
شاعر
جمیل ملک
1928 - 2001
صبا افغانی
1922 - 1976
اختر نظمی
1930 - 1997
جمیل الدین عالی
1925 - 2015
عشق اورنگ آبادی
d.1780
قمر جمیل
1927 - 2000
جمیل جالبی
1929 - 2019
مصنف
جمیلؔ مرصع پوری
ارشد جمال صارم
شاہد جمال
جمیل عظیم آبادی
1926 - 2011
احمد جمال پاشا
1936 - 1987
جمال اویسی
جمیل یوسف
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
لکھنؤ لوٹ کر ایک روز آفتاب رائے اتفاقاً اے پی سین روڈ پر سے گزرے۔ سامنے کنول کے باپ کی سرخ رنگ کی بڑی سی کوٹھی تھی۔ جس کی برساتی پر کاسنی پھولوں کی بیل پھیلی تھی۔ یہاں ایک زمانے میں کتنا اودھم مچتا۔ کنول کے سارے بہن بھائیوں نے مل کر اپنا آر کیسٹرا بنا رکھا تھا۔ کوئی بانسری بجاتا۔ کوئی جل ترنگ۔ کنول طبلہ بجاتی، ایک بھائی وائلن کا استاد تھا۔ سب مل...
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور ان کی کتابیں یہاں پڑھیں۔ ریختہ نے یہاں فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور ان کی کتابوں کے ذخیرے کو جمع کر دیا ہے۔ آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
जमलجمل
camel, pussy, embellish, conclude
تاریخ ادب اردو
تاریخ
کلیات جمال
کلیات
ارسطو سے ایلیٹ تک
تنقید
میرا جی ایک مطالعہ
شاعری تنقید
امراؤ جان ادا: ایک خصوصی مطالعہ
شاہد جمیل
فکشن تنقید
پاکستانی کلچر
تحقیق
ادبی تحقیق
تاریخ ادب اردو (حصہ ـ002)
لمعات جمال
ذہین شاہ تاجی
انتخاب
تاریخ سادات امروہہ
جمال احمد نقوی
تذکرہ
ایلیٹ کے مضامین
اردو شاعری کی مختصر تاریخ
محمد جمیل احمد
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگاکریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میںجو لالچوں سے تجھے مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
جب وہ جمال دلفروز صورت مہر نیمروزآپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
یہ حسن و جمال ان کا یہ عشق و شباب اپناجینے کی تمنا ہے مرنے کا زمانا ہے
آج شمشان کی سی بو ہے یہاںکیا کوئی جسم جل رہا ہے کہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books