aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دعوت_شیراز_ابر_و_باد"
تلخی کام و دہن کی آبیاری کے لیےدعوت شیراز ابر و باد کر لیتے ہیں ہم
میں ابر و باد سے طوفاں سے سب سے ڈرتا ہوںغریب شہر ہوں کاغذ کے گھر میں رہتا ہوں
یہ ابر و باد یہ طوفان یہ اندھیری راتاب ایک موڑ پہ آ جا رفیق راہ حیات
طوفان ابر و باد سے ہر سو نمی بھی ہےپیڑوں کے ٹوٹنے کا سماں دیدنی بھی ہے
حشر کا دن فرشتوں کی آواز اور مستقل خامشیایک ناد علی ایک ناد حسین ابر و باد حسین
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
ٹھوکر
مرزا امیر علی جونپوری
قصہ / داستان
مضامین عبدالماجد دریا بادی
عبد الماجد دریابادی
مقالات/مضامین
مسلم تہذیب
محمد عمر چھاپرا
تہذیبی وثقافتی تاریخ
باغ و بہار
عبد الحمید عدم
کاشف الحقائق
امداد امام اثر
تنقید
رامائن کے بعض سین
مولوی عبد الستار
مضامین
دلی نقوش و تاثرات
سفر نامہ
دروس اللغۃ العربیۃ
ڈاکٹر ف۔ عبد الرحیم
زبان
آثاروافکار
عبدالخالق
خورشید بہو
منشی عبد الحفیظ نگرامی
اصلاحی و اخلاقی
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ 1947 اور اس کے بعد
نگینہ جبیں
ناول تنقید
دعوت و تبلیغ طریقہ کار اور عملی خاکہ
محمد یوسف کاندھلوی
اسلامیات
اسلام میں دعوت و تبلیغ کے اصول اور قواعد
قاری محمد طیب
ابن کنول کی افسانہ نگاری
رضا محمود
فکشن تنقید
یہ بادلوں کا تنفس یہ سرد سرد ہوایہ سنسناتی ہوائیں یہ بولتے ہوئے ساز
دل پژمردہ کو ہم رنگ ابر و باد کر دے گاوہ جب بھی آئے گا اس شہر کو برباد کر دے گا
نہ یہ مہر و ماہ کی گردشیں نہ یہ ابر و باد نہ بارشیں...
نے قمیص و کوٹ و پتلون و بٹن ابر و باد و مہ و خورشیدو فلک درکار اند...
کہیں کوڑھیوں کی شفا بنیکہیں ابر و باد سے
اب کے بھی نہیں آیا ابر و باد کا موسمبوند کو ترستی ہیں سیپیاں ہتھیلی پر
نہ آئے اس پہ ستم دیکھیے بہانے کایہ ابر و باد بہانہ ہوا نہ آنے کا
کوئی کہے کہ شب مہ میں کیا برائی ہےبلا سے آج اگر دن کو ابر و باد نہیں
بچا لیا تھا خواب جو مسافتوں کی دھوپ سےوہ ابر و باد منظروں کے درمیان کھو دیا
طوفان ابر و باد میں سب ہیں گھرے ہوئےکشتی کو دے تو کس کی خبر بادبان دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books