تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "روداد"
انتہائی متعلقہ نتائج "روداد"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "روداد"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "روداد"
شعر
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتے
اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
اسرار الحق مجاز
غزل
جو کچھ بھی روداد سخن تھی ہونٹوں کی دوری سے تھی
جب ہونٹوں سے ہونٹ ملے تو یک دم بے روداد ہوئے