aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سختیاں"
ستیہ پال آنند
born.1931
شاعر
ستیہ پرکاش سونی
born.1981
ستیہ نسٹھ
born.1993
ستیہ دھار ستیہ
born.1989
ستیہ پرکاش شرما
ستیہ جیت رے
مصنف
ستیہ پال جانباز
born.1934
ستیہ پال کوشک سرور
پرکاش تیواری
born.1939
ستیہ پال اختر رضوانی
ستیہ دیو چودھری
کرشنا ستیہ نند
ستیہ پرکاش سالک
ستیہ نند شاکر
مترجم
سبا ستیان استرید
مدیر
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
شمشیر و تیر نیزہ و خنجر کے ماوراتھیں سختیاں ستم کی شہ خوش خصال پر
سختیاں مرگ کی کر اپنے کرم سے آساںلب پہ تکبیر ہو، جب خلق پہ خنجر ہو رواں
سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے غافل ہوں میںہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں
منشی صابر حسین کی آمدنی کم تھی اور خرچ زیادہ۔ اپنے بچہ کےلیے دایہ رکھنا گوارا نہیں کر سکتے تھے۔ لیکن ایک تو بچہ کی صحت کی فکر اور دوسرے اپنے برابر والوں سے ہیٹے بن کر رہنے کی ذلت اس خرچ کو برداشت کرنے پر مجبور کرتی تھی۔ بچہ...
شاعری میں کوئی لفظ کسی ایک خاص تصورسےبندھ کرنہیں رہتا۔ ہرتخلیقی ذہن اپنے لفظوں اوراپنے اظہاری وسیلوں کا ایک الگ تناظراورسیاق رکھتا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ دھوپ اوردوپہرکے لفظ کتنے متنوع معنویاتی زاویے رکھتے ہیں۔ یہ زندگی کی سختی اورشدت کی علامت بھی ہیں اوراس کےبرعکس بھی۔
شاعری میں کوئی لفظ کسی ایک خاص تصورسے بندھ کرنہیں رہتا۔ ہرتخلیقی ذہن اپنے لفظوں اوراپنے اظہاری وسیلوں کا ایک الگ تناظراورسیاق قائم کرتا ہے۔ یہ بات ہم نےاس لئےکہی آپ دیکھیں گےکہ دھوپ اوردوپہرکے لفظ کتنے متنوع معنویاتی زاویے رکھتے ہیں ۔ یہ زندگی کی سختی اورشدت کی علامت بھی ہیں اوراس کےبرعکس بھی۔
सख़्तियाँسختیاں
hardship, rigidity
ساختیات: ایک تعارف
ناصر عباس نیر
مقالات/مضامین
ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات
گوپی چند نارنگ
تنقید
ساختیات: تاریخ، نظریہ اور تنقید
احمد سہیل
ساختیات پس ساختیات اور مشرقی شعریات
سرخ و سیاہ
ستاں دال
ناول
پھول پھول ہر نظم
نظم
ساتواں در
امجد اسلام امجد
مجموعہ
لہو بولتا ہے
انسانی تماشا
ولیم سرویاں
تتھا گت نظمیں
کتھا چارجنموں کی
یادداشت
ستیہ جیت رے کی کہانیاں
افسانہ / کہانی
ساتواں پھیرا
واجدہ تبسم
معاشرتی
ساتواں چراغ
مرزا ادیب
افسانہ
غالب کا روزنامچہ
خواجہ حسن نظامی
ہندوستانی تاریخ
وصل کا موسم ہو تو یہ سردیاں ہی ٹھیک ہیںہجر میں قربت کی یہ پرچھائیاں ہی ٹھیک ہیں
ہوئیں یوسف کی سختیاں جب دوراور ہوا ملک مصر پر مامور
ہے یہ لازم کہ وہ کرو تدبیرسختیاں ہجر کی بدل جائیں
دلفریب نے کل روداد بغور سنی۔ اور تحفہ ہاتھ میں لے کر ذرا دیر تک غور کر کے بولی، ’’دلفگار بیشک تونے دنیا کی ایک پیش قیمت چیز ڈھونڈ نکالی۔ تیری ہمت کو آفریں اور تیری فراست کو مرحبا! مگر یہ دنیا کی سب سے بیش قمیت چیز نہیں۔ اس...
ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہتابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا
کہ میں نے سختیاں کی ہیںمری وہ سختیاں تم کو بہت رنجور کرتی تھیں
یہ تو ایک افسانہ نگار کے تاثرات ہیں جو چھوٹے سے تل میں سنگِ اسود کی تمام سختیاں بیان کرسکتا ہے۔۔۔ آپ ڈھونڈو کی زبانی سراج کے متعلق سنیے اس نے مجھ سے ایک دن کہا، ’’منٹو صاحب۔۔۔ آج سالی نے پھر ٹنٹا کردیا۔۔۔ وہ تو جانے کس دن کا...
جب ایک مٹّی کا ڈھیر،ایک ٹھونٹھا درخت اور ایک تودۂ کاہ بھی متحرک اور حساس بن جاتے ہیں تاریکی ان میں جان ڈال دیتی ہے۔ لیکن یہ مضبوط ارادے والے کسان ہیں کہ یہ سب سختیاں جھیلتے ہیں تاکہ اپنے سے زیادہ خوش نصیب بھائیوں کے لیے عیش اور تکلف...
سب طرح کی سختیاں سہہ جائے گاکیوں دلا تو بھی کبھی کام آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books