aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معدے"
رئیس امروہوی
1914 - 1988
شاعر
راجہ مہدی علی خاں
1915 - 1966
میر مہدی مجروح
1833 - 1903
باقر مہدی
1927 - 2006
مصنف
نصرت مہدی
born.1970
آباد لکھنوی
1813 - 1845
تابش مہدی
1951 - 2025
ہوش جونپوری
1940 - 2003
مہدی افادی
1870 - 1921
ساغر مہدی
1936 - 1980
ساحر لکھنوی
1935 - 2019
ایس اے مہدی
مہدی حسن
1957 - 1999
فن کار
مہدی پرتاپ گڑھی
جاوید مہدی
born.1990
یہ لوگ چندے اکٹھے کرتے ہیں مگر کیا انہوں نے آج تک بے کاری کا حل پیش کیا ہے؟ یہ لوگ مذہب مذہب چلاتے ہیں مگر کیا انہوں نے خود کبھی مذہب کے احکام کی پیروی کی ہے؟ یہ لوگ جو خیرات میں دیے ہوئے مکانوں میں رہتے ہیں، چندوں...
یاد رکھیے وطن کی خدمت شکم سیر لوگ کبھی نہیں کر سکیں گے۔ وزنی معدے کے ساتھ جو شخص وطن کی خدمت کے لئے آگے بڑھے، اسے لات مار کر باہر نکال دیجئے۔...
ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم دونوں اپنے اپنے خیالوں...
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
روٹی کھانے کے متعلق ایک موٹا سا اصول ہے کہ ہر لقمہ اچھی طرح چبا کر کھاؤ۔ لعاب دہن میں اسے خوب حل ہونے دو تاکہ معدے پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور اس کی غذائیت برقرار رہے۔ پڑھنے کے لئے بھی یہی موٹا اصول ہے کہ ہر لفظ کو،...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
مہدی حسن کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
मेदेمعدے
liver
جدید ابلاغ عام
پروفیسر مہدی حسن
صحافت
علی گڑھ تحریک
پروفیسر مظہر مہدی
ادبی تحریکیں
اکبر کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
صغریٰ مہدی
شاعری تنقید
سیر کر دنیا کی غافل
سفرنامہ
آئینہ کربلا
مہدی نظمی
مرثیہ
اردو ناولوں میں عورت کی سماجی حیثیت
ناول تنقید
انتخاب مہدی افادی
فیروز احمد
مقالات/مضامین
فلسفہ کیا ہے
اشفاق سلیم مرزا
فلسفہ
عصری افسانے کا فن
مہدی جعفر
افسانہ تنقید
اسلام اور جدید مادی افکار
محمد قطب
اسلامیات
افادات مہدی
مضامین
فروغ مرثیہ
اصغر مہدی اشعر
سوانح حیات
اردو تنقید کا سفر
تنقید
اصول لغت
آل انڈیا ایجوکیشنل لٹریری بک سوسائٹی رجسٹرڈ لاہور
لغات و فرہنگ
تصویری صحافت
اقبال، ٹھیک ہے۔ پر میں نے یہ تو نہیں کہا کہ سوڈے کے مقابلے میں لیمن اچھا ہوتا ہے۔ مزیدار کے معنی یہ نہیں کہ وہ مفید ہو گیا۔ اچار بڑا مزیدار ہوتا ہے مگر اس کے نقصان آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں۔ کسی چیز میں کھٹاس یا خوشبو...
شانتا بائی کے گھر چولہا اسی وقت سلگ سکتا ہے، جب دوسروں کے ہاں چولھے ٹھنڈے ہو جائیں۔ یعنی دوپہر کو دو بجے اور رات کے نو بجے۔ ان اوقات میں ادھر اور ادھر اسے دونوں وقت گھر سے باہر برتن مانجھنے اور پانی ڈھونے کا کام کرنا ہوتا ہے۔...
’’مشرقی فلسفے میں روحانیت اور مغربی فلسفے میں مادیت کی جلوہ گری ہے۔ روحانیت کے خیال کے مطابق مادے کی کثافتوں کو دور کر کے روح کے جلوے کو جلا دینا عین مقصد زندگی ہے مگر اس وجہ سے کائنات ایک بے مقصد وجود اور زندگی ایک بے سود مظاہرہ...
کہنے لگی، ”کیا بات ہے؟ آپ کچھ بےقرار سے ہیں۔ معدے کا فعل درست نہیں معلوم ہوتا۔“ میرے جواب کا انتظار کیے بغیر وہ دوڑ کر اپنا تیارکردہ چورن لے آئے اور اپنے اور اپنے ہاتھ سے میرے منہ میں ڈالا۔ پھنکی منہ میں بھرکر شکریہ کے دو چار لفظ...
نمبر ۸ زبیدہ عرف بیدی بھرے بھرے ہاتھ پیروں والی لڑکی تھی۔ دور سے دیکھنے پر گندھے ہوئے میدے کا ایک ڈھیر دکھائی دیتی تھی۔ گلی کے ایک لڑکے نے اس کو ایک بار آنکھ ماردی۔ بیچارے نے یوں اپنی محبت کی بسم اللہ کی تھی۔ لیکن اس کو لینے...
میں اس روز توہم کی وجہ سے کوارنٹین بھی نہ گیا۔ کسی ضروری کام کا بہانہ کر دیا۔ اگرچہ مجھے سخت ذہنی کوفت ہوتی رہی۔۔۔ کیوں کہ یہ بہت ممکن تھا کہ میری مدد سے کسی مریض کو فائدہ پہنچ جاتا۔ مگر اس خوف نے جو میرے دل و دماغ...
اب سالم عورت اس کے پیش نظر نہیں تھی۔۔۔ وہ ایسی عورت چاہتا تھا جو گھس گھسا کر شکستہ حال مرد کی شکل اختیار کرگئی ہو۔ ایسی عورت جو آدھی عورت ہو اور آدھی کچھ بھی نہ ہو۔ ایک زمانہ تھا جب جاوید عورت کہتے وقت اپنی آنکھوں میں خاص...
کانگریس برسر اقتدار آئی تو امتناعِ شراب کا حکم نافذ ہوگیا۔ انگریزی شراب ملتی تھی لیکن دیسی شراب کی کشید اور فروخت بالکل بند ہوگئی۔ ننانوے فی صدی دھوبی شراب کے عادی تھے۔۔۔ دن بھر پانی میں رہنے کے بعد شام کو پاؤ آدھ پاؤ شراب ان کی زندگی کا...
’’اس لیے کہ اس میں ایسے تیزابی مادے ہوتے ہیں جو جلد کا ستیاناس کر دیتے ہیں۔‘‘ ’’میری جلد تو آج تک ستیاناس نہیں ہوئی۔۔۔ آپ کی جلد بہت ہی نازک ہو گی۔‘‘...
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں ان کی خدمت میں حلفیہ عرض کیا کہ دراصل بیسیوں گیلن پینے کے بعد ہی یہ سوال کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ دوسرے صاحب نے ذرا کھل کر پوچھا کہ کافی سے چٍڑ کی اصل وجہ معدے کے وہ داغ (Ulcers) تو نہیں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books