aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वीड छूट कोड"
روشن رکھے ہوئےکوئی کہاں چھوٹا کوئی کہاں رہ گیا
دل کسی سے لگے تو کیا چھوٹےکوئی اس قفل کی کلید نہیں
میری خواہش تھی قید سے چھوٹوںکوئی زندان تک نہیں پہنچا
گلے سے لگ زباں کو چھو کوئی خواہش بھی پوری کردلاسوں سے کہاں غم کی فضا تبدیل ہوتی ہے
بہت زوروں پہ وی سی آر تھا کل شب جہاں میں تھاہر اک ناظر بڑا بیدار تھا کل شب جہاں میں تھا
ٹیوشن چھوٹے وے مینی کی وے مینی سے منشی گیریدر در بھٹکے باز نہ آئے
سوداگروں کا ایک خاندان حیدرآباد میں مدتوں راج کرتا رہا۔ اتنی دولت سوداگروں کے خاندان میں آئی کہاں سے؟ ہوا یہ تھا کہ ایک بار ان ہی نواب صاحب کے ہاتھوں سے بچپن میں سونے کی جگر مگر اشرفیوں سے بھری تھیلی چھوٹ کر زمین پر گری۔ سخاوت تو بچپن...
جوائے۔۔۔ جو۔۔۔ جو۔۔۔ جو۔۔۔ وہ سڑک پر ملے تو جوائے کے لیئے سیٹیاں بجاتی ہے۔ جوائے اس کی آواز سنتے ہی بھاگتا ہوا پنکی کی گوری پنڈلیوں سے لپٹ جاتا ہے، اس کی فراک پکڑ کر جھولتا، اسے دھکے دے کر آس پاس منڈلاتا ہے۔ پنکی ہم دونوں کو پسندیدہ...
سب ڈرائینگ روم لورز ہیں، ٹھنڈی نشست گاہوں میں، انناس کے قتلے اور کولڈ کافی کا گلاس سامنے رکھ کر محبت کی سرد آہیں بھرنے والے عاشق ہیں۔ یوکلپٹس کی پتیوں کا فرنچ عطر کانوں پر لگا کر کہانیاں لکھنے والے افسانہ نگار ہیں۔ قوم، مذہب، ملت اور سیاست کے...
ایسا کیوں؟ چاترک، ایک شاعر اور اکاؤنٹنٹ، جو اس اشتہار کے سلسلے میں گاندھروداس کے ہاں گیا تھا، کہہ رہا تھا۔۔۔ ’’اس بڈھے میں ضرور کوئی خرابی ہے۔ ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تین اولاد میں سے ایک بھی اس کی دیکھ ریکھ نہ کرے۔ کیا وہ ایک...
’’پتا نہیں، اوپر سے آواز آ رہی ہے۔‘‘ ’’ہئے میں تو ڈر گئی۔ کتنی ہورس آواز ہے۔‘‘...
اللہ دتے کے اکھڑ لفظوں اور سوہنے کی اجڈ ہنسی سے فوجی نصیر ڈر سا گیا، زبان کی نوک چھو کر کانوں کی لویں پکڑیں اور کلمہ طیبہ پڑھا۔ ’’ہر کوئی رب سوہنے کے حکم سے اپنا اپنا کام کر رہا ہے۔ کیوں ڈراتا ہے یار ملا! اگر ہم مٹی...
جھٹ پٹ اس نے فریج میں رکھے ہوئے گوشت کے قتلے کئے اور انہیں فرائی کر کے ان کے آگے رکھ دیا۔ گرم گوشت سے اٹھی ہوئی بھاپ سے سین دادا کے جسم میں سنسنی کی لہر دوڑ گئی۔ مسٹر تھامسن پہلے ہی سے شغل میں مصروف تھے۔ ان کا...
بابا بگلوس جب دن چڑھے سوکر اٹھا تو اس نے حسب معمول باورچی خانے کا رخ کیا اور وہیں بیٹھ کر پتلی پتنگ چائے کے گھونٹوں سے باسی روٹی کے چند نوالے پیٹ میں اتار لیے۔ پھر وہ حسب معمول اپنی کوٹھری میں واپس آیا اور حسب معمول ایک کونے...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books