aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हक़-परस्ती"
حق پرست
مدیر
حق پرست پرنٹرز، کیتھل
ناشر
حق پرستی کے سزاوار ہوا کرتے تھےہم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
بت پرستی جس سے ہووے حق پرستی اے ظفرؔکیا کہوں تجھ سے کہ وہ طرز پرستش اور ہے
جان دیتے ہیں لوگ باطل پرکیسا انداز حق پرستی ہے
نہیں ہے یہ ریاکاروں کی بستییہاں روشن ہے شمع حق پرستی
تری جاگیر میں عرفاں کی مستی ہے گرو نانکتری تحریر اوج حق پرستی ہے گرو نانک
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
یہاں چند ایسی غزلیں دی جا رہی ہیں، جو ہراس شخص کو پسند آئیں گی جس کااپنے ماضی کے ساتھ گہرا ربط ہو ۔
हक़-परस्तीحَق پَرَسْتی
انصاف، انصاف پسندی، سچائی
دوسرے کے ساغر پر جو نظر نہیں رکھتےان کی مے پرستی میں شان حق پرستی ہے
سوال حق پرستی پر یہ بولے حضرت واعظنپٹنے دیجئے مجھ کو تو جاہل سے ذرا پہلے
ذرا سی بات پہ دار و رسن تک بات جا پہنچیاصول حق پرستی دعویٔ باطل پہ یاد آئے
چہ خوش بود کہ بر آید بیک کرشمہ دو کارصنم بغل میں ہے دل محو حق پرستی ہے
حق پرستی کے ساتھ نظروں میںکربلا کا بھی معرکہ رکھئے
حق پرستی کا اگر دعویٰ ہےبے گناہاں کوں ستایا نہ کرو
حق پرستی ہے میرا نام دنیشؔآج کل صرف آئنے میں ہوں
چشم وحدت سے گر کوئی دیکھےبت پرستی بھی حق پرستی ہے
جو ہیں آج بھی حق پرستی کے محرموہ زندہ ہیں تیرے سہارے کنہیا
اس لیے رکھتا ہوں میں اس کو عزیزحق پرستی روح کی آواز ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books