aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हरीफ़"
فنا بلند شہری
شاعر
ہری چند اختر
1900 - 1958
حنیف کیفی
1934 - 2021
مصنف
حنیف اخگر
1928 - 2009
صابر ابو ہری
حنیف ترین
1951 - 2020
محمد حنیف رامے
حنیف اسعدی
فرحان حنیف وارثی
درد سرونجی
حنیف دانش اندوری
حنیف نقوی
1938 - 2011
حنیف راہی
ابن حنیف
اسلم حنیف
1956 - 2024
رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہوسو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہوکسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاسآب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیامرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
हरीफ़حریف
rival/ opponent
विरोधी, प्रतिद्वंदवी
حرف حرف حقیقت
واصف علی واصف
اخلاقیات
اردو میں نظم معرا اور آزاد نظم
نظم تنقید
تاج الحکمت
ہر چند ملتانی
طب
شعرائے اردو کے تذکرے
تذکرہ
کفر و ایماں
مجموعہ
اردو شاعری میں سانٹ
شاعری تنقید
مصر کا قدیم ادب
اردو کی نئی کتاب
گوپی چند نارنگ
ادب اطفال
تحقیق و تدوین
زبان
ذکر خیر الانام
انشاء کے حریف و حلیف
عابد پیشاوری
تنقید
بھرتری ہری اردو میں (انتخاب)
بھرتری ہری شتک
شاعری
افکار غزالی
محمد حنیف ندوی
اسلامیات
حرف حرف بمبئی
رفعت سروش
خاكه
غالب اور جہان غالب
پھر حریف بہار ہو بیٹھےجانے کس کس کو آج رو بیٹھے
جو ٹھن گئی ہے تو یاری پہ حرف کیوں آئےحریف جاں کو کبھی طعن آشنائی نہ دوں
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشقہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
ہدف بھی مجھ کو بنانا ہے اور میرے حریفمجھی سے تیر مجھی سے کمان مانگتے ہیں
دشمن خوئے وفا رسم محبت کے حریفوہی کیا اور بھی دو چار نظر آتے ہیں
سبزۂ خط سے ترا کاکل سرکش نہ دبایہ زمرد بھی حریف دم افعی نہ ہوا
وہ دل حریف جلوۂ-فردوس بن گیاجس دل میں تیرے غم کے شرارے چلے گئے
نگاہ ناز کا اک وار کر کے چھوڑ دیادل حریف کو بیدار کر کے چھوڑ دیا
دلفریب کے عاشق جانباز کو فوراً دربار میں بلایا اور اس چیز کے لیے جو دنیا کی سب سے بیش بہا جنس تھی، ہاتھ پھیلا دیا۔ دلفگار نے جرأت کر کے اس ساعد سیمیں کا بوسہ لے لیا اور وہ مشت خاک اس میں رکھ کر وہ ساری کیفیت نہایت دلسوز انداز میں کہہ سنائی اور معشوقہ دلپزیر کے نازک لبوں سے اپنی قسمت کا مبارک اور جانفزا فیصلہ سننے کے لیے منتظر ہو بیٹھا۔ دلفریب نے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books