aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHush-haal"
پنڈت خوشحال رائے
مدیر
کتنی خوش حال ہے ساری دنیاکتنا ویران ہے یہ گھر دیکھو
قبائل ہوں ملت کي وحدت ميں گم کہ ہو نام افغانيوں کا بلند
دس افراد کا کنبہ ہےکیسی خوش خوش رہتی ہوں
خوش حال گھر شریف طبیعت سبھی کا دوستوہ شخص تھا زیادہ مگر آدمی تھا کم
مکڑی ہے خوشحال
زندگی میں مستقل کیفیت دکھ اورغم کی ہے ۔ خوشی کے لمحے بہت عارضی ہوتے ہیں خوشی اپنی انتہا پرپہنچ کرایک اورنئے دکھ کو پیدا کرلیتی ہے ۔ شاعروں نے زندگی کے ان تمام پہلوؤں پرشاعری کی ہے ۔ اس شاعری میں خوشی کی تلاش کا مرحلہ ایک نا ختم ہونے والامرحلہ ثابت ہوتا ہے ۔ ہمارایہ انتخاب زندگی کی ان بنیادی سچائیوں کےعرفان کی رودا ہے ۔
ख़ुश-हालخوش حال
عربی, فارسی
مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند
ख़ुश-चालخوش چال
اچّھی چال والا ، خوش خرام .
ख़ुश-बालخوش بال
عُمدہ اور خوش نُما پروں والا .
ख़ुशहालीخوش حالی
فارغ البالی، فراغت، اچھی گزر بسر، آسودہ حالی
خوشحال شناس
تاج سعید
بہار کی خوشحالی کا پیغام
سریند پرساد شرما
خطبات
خوشحالی کے لئے منصوبہ بندی
سماجی مسائل
میاں بیوی كی جدائی پر ابلیس خوش هوتا هے
اطهر معین
ایمان اور خوش نصیبی
ابوسلیم محمد عبدالحی
خوش حال رہی خوش حال گئیاو دیس سے آنے والے بتا
اک خواب ہم نے دیکھا خوش حال گلستاں ہےاور ساتھ یہ بھی دیکھا خوش حال باغباں ہے
خوش حال زندگی تھی میں خوش حال تھا بہتاک دم سے ایک دن مری دنیا بدل گئی
یہ عجب کوچۂ خوش حال ہے اس میں ہر شخصاپنے حالات سے بیزار نظر آتا ہے
ہمارے شوق کے آسودہ و خوش حال ہونے تکتمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو چکا ہوگا
خوش حال کر دوںخوشیوں سے سب کے
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
سب کی ترقی کر کےخوش حال انہیں بنائیں
اندر سے ہیں بکھرے بکھرےاور باہر سے سب خوش حال
ربط رکھیے خراب حالوں سےاپنی خوشحال زندگی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books