aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikharne"
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیںکسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گےہر طرف ہو رہی ہے یہی گفتگو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئےوہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
बिखरनाبکھرنا
ہندی
منتشر ہونا، پرا گندہ ہونا، الگ الگ ہونا، پھیل جانا
जी बिखरनाجی بِکَھرنا
(عور) متلی ہونا.
दिल बिखरनाدِل بِکَھرْنا
افسردہ خاطر ہونا ، غمگین ہونا.
बिखरंतبِکْھرَنْت
بکھیر
بکھرنے سے ذرا پہلے
خوشبیر سنگھ شادؔ
بکھرنے سے پہلے
ڈاکٹر عامر ریاض
مجموعہ
بکھرے خیالات
علامہ اقبال
یاد داتشت / ڈائری
تاریخ خاندیش کے بکھرے اوراق
اکبر رحمانی
بکھرے موتی
مولانا محمد یونس پالنپوری
اسلامیات
روشنی بکھرتی ہے
انتظار نعیم
صحافت
جاوید اقبال
ڈائری
تاریخ مالیگاؤں کے بکھرے اوراق
مولوی عبدالمجید
بکھرتی یادیں
افضال احمد
بکھرے موتیوں کا ہار
احمد مشکور
افسانہ
بکھرے اوراق
عبدالصمد
ناول
بکھرے لمحوں کی دعا
ابو الحسنات حقی
بکھرے شیرازے
محمد توفیق خان
مضامین
بکھرے موتیوں کی مالا
منموہن چھابڑا
میں ہی نہ مانوں میرے بکھرنے میں ورنہدنیا بھر کو ہاتھ تمہارا لگتا ہے
جمع کرتے رہے جو اپنے کو ذرہ ذرہوہ یہ کیا جانیں بکھرنے میں سکوں کتنا ہے
تھے گلے اور گرد باد کی شاماور ہم سب بکھرنے والے تھے
ہر آن ٹوٹتے یہ عقیدوں کے سلسلےلگتا ہے جیسے آج بکھرنے لگا ہوں میں
آنکھوں میں آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیامٹی میں موتیوں کو بکھرنے نہیں دیا
تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ہے کوئیآنکھ کہتی ہے ترے دل میں طلب ہے کوئی
وسیمؔ ہم بھی بکھرنے کا حوصلہ کرتےہمیں بھی ہوتا جو کوئی سنوارنے والا
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والازخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
بھر ڈالا انہیں بھی مری بے دار نظر نےجو زخم کسی طور بھی بھرنے کے نہیں تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books