aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chehra"
رام لعل
1923 - 1996
مصنف
چترا بھاردواج سمن
شاعر
گربیر چھبرا
رادھکا چوپڑا
فن کار
رامانند ساگر
1917 - 2005
حمیدہ چوپڑا
مطبع چیتنا پریس، حیدرآباد
چیتنا پرکاشن، جےپور
ناشر
مظہر الحق میموریل، چھپرہ
چوہٹہ بانکی پور، پٹنہ
سمراٹ چھابرا
رتیکا چوپڑا
سبودھ چندر سین گپتا
چترا سنگھ
1965 - 1990
موہن لال چھا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کربے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
شاعروں نے محبوب کے چہرے اور اس کی صورت کی مبالغہ آمیز تعریفیں کی ہیں اور اس باب میں اپنی تخلیقی قوت کا نئے نئے طریقوں سے اظہار کیا ہے ۔ محبوب کے چہرے کی خوبصورتی کا یہ بیانیہ ہم سب کے کام کا ہے ۔ چہرے کو بنیاد بنا کر اور بھی کئی طرح کے موضوعات اور مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔
चेहराچہرہ
countenance, face, mask, portrait
छिड़ीچھڑی
started
छोड़ाچھوڑا
left
छुरीچھری
Knife
چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
عبید اللہ علیم
مجموعہ
غزل چہرہ
قیصر صدیقی
چہرہ در چہرہ
مجتبی حسین
نثر
آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے
فیروز ناطق خسرو
غزل
ایک ہی چہرہ تھا گھر میں
خوشبیر سنگھ شادؔ
جمیل نظر
چہرہ بچہرہ روبرو
جمیلہ ہاشمی
ناول
چہرہ چہرہ
محبوب انور
خاكه
چہرے یاد رہتے ہیں
منور رانا
خاکے/ قلمی چہرے
میں سورج کا چہرہ ہوں
منیر ارمان نسیمی
خیال چہرہ
افتخار راغب
چہرے
شورش کاشمیری
میں رونا چاہتا ہوں
فرحت احساس
چہرۂ گل دھواں دھواں سا ہے
پروین شیر
خواتین کی تحریریں
چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو
اطہر پرویز
پھر چاہتا ہوں نامۂ دل دار کھولناجاں نذر دل فریبی عنواں کیے ہوئے
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکےوقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائیدھندلی چھب تو یاد رہی کیسا تھا چہرہ بھول گیا
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میریدیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
اتنے روشن چہرے پر بھیسورج کا ہے سایا چاند
اس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگاجان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیر
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتاکسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بنے گا مہر قیامت بھی ایک خال سیاہجو چہرہ داغؔ سیہ رو نے آشکار کیا
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books