تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chokhaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chokhaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chokhaa"
نظم
خوبصورت موڑ
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
ساحر لدھیانوی
غزل
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
عامر امیر
نظم
درخت زرد
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نے
کسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
جون ایلیا
غزل
شاد عظیم آبادی
نظم
آدمی نامہ
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہ
اور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی





