aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaar"
میراجی
1912 - 1949
شاعر
مرلی دھر شاد
رتن ناتھ سرشار
1846 - 1903
زاہد ڈار
1936 - 2021
عمر عالم
born.2001
سیماب سلطانپوری
born.1939
بال گنگا دھر تلک جی مہاراج
مصنف
دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ، پٹنہ
ناشر
آصف ڈار
مکتبۂ دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
پریم ناتھ در
1914 - 1976
لیلا دھر گپتا
'بدری ناتھ اپادھیائے 'پریم دھن
بنسی دھر
died.1880
بابو مرلی دھر
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
شعلۂ آہ کو بجلی کی طرح چمکاؤںپر مجھے ڈر ہے کہ وہ دیکھ کے ڈر جائیں گے
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گےتمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھیکوئی احسان دھر گیا ہوگا
ہمارا یہ انتخاب عاشق کی معشوق کے دیدار کی خواہش کا بیان ہے ۔ یہ خواہش جس گہری بے چینی کو جنم دیتی ہے اس سے ہم سب گزرے بھی ہیں لیکن اس تجربے کو ایک بڑی سطح پر جاننے اور محسوس کرنے کیلئے اس شعری متن سے گزرنا ضروری ہے ۔
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
اپنے بعض تخلیقی لمحوں میں شاعرانا کی اس سرشاری میں جی رہا ہوتا ہے جہاں صرف اپنی ذات ہی مرکزہوتی ہے ۔ وہ اسی کے حوالے سے سوچتا ہے اوراسی کا اظہارکرتا ہے ۔ تعلی کے اشعاراسی کیفیت کے زایدہ ہوتے ہیں ۔ وہ اپنی فنکاری ، زبان وبیان پرقدرت ، اپنی وجودی قوت اورعظمت کا اظہارکرتا ہے ۔ ہم نےتعلی کےکچھ اشعارکا انتخاب کیا ہے آپ انہیں پڑھئے اوراس کیفیت کا حصہ بنئے ۔
ढरڈَھر
جِسم ، بے ہسر کا جِسم
धरدَھر
سنسکرت
رک : دھار .
ढारڈھار
ڈھال کی شکل کا کان میں پہننے کا ایک زیور، ایک قِسم کی کان کی بالی، زیور عورتوں کے، ڈھار
धारدھار
پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.
شریمد بھگوت گیتا رہسیہ
ترجمہ
سانس کی دھار
قیصر شمیم
غزل
گل و انجم
مجموعہ
گلدستۂ سخن
مضامین تلک مہاراج
تحریک آزادی
یہ ہندوستان
شیلادھر
ادب اطفال
بھاکا پریم رس
ایش پریم دھر چت
دوہا
ہماری بولی
مولوی حبیب اللہ
دھر گھسیٹ
سرپٹ حیدرآبادی
سمکھشا پرہار کی کند دھار
مصری لعل
ہندو ازم
دستئہ گل
شنکر لال مرلی دھر
لیلاوتی و چندراوتی کا قصّہ
گنگا دھر
داستان
دھر گھیسٹ
شاعری
رہبر سائنس
حضرت ابو ذر غفاری
سید مناظر احسن گیلانی
ایسا ہو کوئی نامہ بر بات پہ کان دھر سکےسن کے یقین کر سکے جا کے انہیں سنا سکے
لہجے کی تیز دھار سے زخمی کیا اسےپیوست دل میں لفظ کی سنگین ہم نے کی
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہےمسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
کیا در آب دار ہیں اس درج میں نہاںگویا کہ موتیوں کا خزانہ ہے یہ دہاں
کیا ہوا ہاتھ میں تلوار لیے پھرتی تھیکیوں مجھے ڈھال بنانے کو یہ چھتنار گرے
اوس سے پیاس کہاں بجھتی ہےموسلا دھار برس میری جان
آتی ہے دھار ان کے کرم سے شعور میںدشمن ملے ہیں دوست سے بہتر کبھی کبھی
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جاہم کئی روپ دھار لیتے ہیں
کل رات چوب دار سمیت آ کے لے گیااک غول طرحدار سر دار کو ترے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books